انڈونیشیاء میں قرآن کریم کے قدیم قلمی نسخوں پر بین الاقوامی سیمینار

IQNA

انڈونیشیاء میں قرآن کریم کے قدیم قلمی نسخوں پر بین الاقوامی سیمینار

دارالحکومت جکارتہ میں قرآن کریم کے قدیم قلمی نسخوں اور تاریخِ قرآن میں ان کے کردار کے موضوع پر ایک بین الاقوامی سیمینار منعقد ہوا۔