عراقی کردستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کے سنی عوام کو بھی داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینا چاہئے
14:51 , 2015 May 09
بین الاقوامی گروپ: برطانوی انتخابات میں ملک بھر سے تیرہ کی ریکارڑ تعداد میں امیدوار پارلیمنٹ پہنچنے میں کامیاب ہوئے
12:31 , 2015 May 09
وکٹوریا میں امن و دوستی اور مذاہب میں ہم آہنگی اور معاشرے میں فلاح و بہبود کے امور پر غور کیا گیا
12:29 , 2015 May 09
بین الاقوامی گروپ:اٹلی کا شہر وینس یورپ کے ان شہروں میں سے ایک مانا جاتا تھا جہاں مسلمانوں کو نماز کے لیے مناسب مقام دستیاب نہیں تھا تاہم اب پانی کے اوپر بسے اس شہر میں ایک سابق کیتھولک چرچ کو مسجد کی شکل دی جارہی ہے۔
17:44 , 2015 May 08
بین الاقوامی گروپ:آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تقریبا ایک سو آسٹریلوی شہری عراق اور شام میں دہشتگرد گروہ داعش کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں-
17:35 , 2015 May 08
بین الاقوامی گروپ:من کے المسیرہ ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے جمعرات کو سعودی فوج کا ایک جنگی ہیلی کا پٹر مار گرایا-
17:32 , 2015 May 08
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں ملسمانوں کی جانب سے بھرپور انداز میں اس فیصلے کا خیرم مقدم کیا جارہا ہے
07:28 , 2015 May 08
بین الاقوامی گروپ: پارلیمنٹ میں عربی ناموں پر پابندی کا بل زیر غور ہے
07:16 , 2015 May 08
بین الاقوامی گروپ: چینی حکومت کے حکم کے مطابق ہوٹلوں اور مارکیٹوں میں شراب بیچنے کو لازمی قرار دیا جارہا ہے اور خلاف ورزی پر سزا اور دکان سیل کیا جاسکتا ہے
07:12 , 2015 May 08
بین الاقوامی گروپ: غیر ملکی زرائع کے مطابق آیتالله شیخ نمر باقر النمرکو سابق ولی عہد کے یوم وفات کے دن پر پھانسی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
07:09 , 2015 May 08
بین الاقوامی گروپ:امریکی اعلی فوجی حکام کی دھمیکوں کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملت ایران کسی طرح کی دھمکی اور دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گی-
20:44 , 2015 May 07