ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اھرام کے مطابق گذشتہ روز چوبیس حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
صوبہ سوهاج کے حفاظ کے اعزاز میں منعقد تقریب میں گورنر احمد الانصاری بھی شریک تھے۔
جمعیت «بدر» کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں حفاظ کو تشویقی اسناد اور انعامات دیے گیے۔
تقریب میں گیارہ طالبات کو جہزیہ کے حوالے سے تحایف بھی پیش کیے گئے۔/