سینیگال میں«فلسطین ادیان ابراهیمی کی نظر میں» سیمینار

IQNA

سینیگال میں«فلسطین ادیان ابراهیمی کی نظر میں» سیمینار

11:37 - June 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503171
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے سینیگال میں«فلسطین ادیان ابراهیمی کی نظر میں» سیمینار کا اہتمام کیا جارہا ہے

سینیگال میں«فلسطین ادیان ابراهیمی کی نظر میں» سیمینار


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق رمضان کے آخری جمعہ اور عالمی یوم قدس کے دن قریب ہونے کے حوالے سے سینیگال میں«فلسطین ادیان ابراهیمی کی نظر میں» سیمینار، جامعة المصطفی(ص) العالمیه اور فلسطین کمیٹی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔


سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے اسلامک انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے سیمینار میں ملک کی اہم سیاسی اور ثقافتی شخصیات کو مدعو کیا جارہا ہے۔


سیمینار میں قرآنی مقابلوں اور قدس کے حوالے سے شاعری پر کام کرنے والے شعراء اور قاریوں میں انعامات بھی تقسیم کیے جاییں گے۔

3611315

نظرات بینندگان
captcha