داعش قرآن ختم کرنے پر تل گیی

IQNA

داعش قرآن ختم کرنے پر تل گیی

8:27 - September 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503567
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تکفیری تنظیم داعش نے جھاد کے حوالے سے آیت کو مذموم مقاصد کی وجہ سے حذف کردیا

داعش قرآن ختم کرنے پر تل گیی


ایکنا نیوز- مصری اخبار روزنامه «الیوم السابع» کے مطابق داعش کے دہشت گرد مختلف آیتوں کے تفیسرپر آپس میں اختلافات میں پڑگیے ہیں حال ہی میں وہ آیت ۴۲ سوره انفال :« لِيَهْلِكَ مَنْ هَلَكَ عَنْ بَيِّنَةٍ: جو ہلاک ہو وہ واضح دلیل کے ساتھ مارا جائے» کو انہیں اختلافات کی وجہ سے قرآن سے ختم کرنے پر تل گیے ہیں۔

داعش نے واضح طور پر بیان میں کہا ہے کہ اس آیت کی علمی اختلاف کی وجہ سے وہ اس کو ختم کرنے کا حکم دیتی ہے!.

اس آیت میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ حتی جنگ میں بھی کسی کے قتل کی وجہ ہونی چاہیے اور بلامقصد کسی کا قتل دست نہیں جس طرح سے داعش جنگ کے نام پر قتل عام کررہی ہے۔

دہشت گرد گروپ نے کہا ہے کہ آیت ۴۲ انفال کی بجائے دو کتاب « التقرير المفيد فى أهم أبواب العقيدة: اور «توعية الرعيبة بالسياسة الشرعية: سے داعش کے افراد رہنمائی کے لیے استفادہ کریں/.

داعش قرآن ختم کرنے پر تل گیی

3644700

نظرات بینندگان
captcha