برطانیہ ؛ اسلامی مرکز میں عشرہ اول کے پروگراموں کا اعلان

IQNA

برطانیہ ؛ اسلامی مرکز میں عشرہ اول کے پروگراموں کا اعلان

9:54 - September 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503568
بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی مناسبت سے اسلامی مرکز میں مختلف زبانوں میں مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے جنمیں عاشقان اهل بیت(ع) کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

برطانیہ ؛ اسلامی مرکز میں عشرہ اول کے پروگراموں کا اعلان


ایکنا نیوز- لندن میں اسلامی مرکز کے مطابق محرم الحرام کی مناسبت سے عشرہ اول کی مجالس کا آغاز آج سے ہورہا ہے

اور مقامی وقت کے مطابق مجلس ہر روز نو بجے شروع ہوگی ، اسلامی مرکز میں شیخ احمد واعظی اور سید ہاشم موسوی مجالس سے خطاب کریں گے۔

مجالس میں حاجی بهزاد مولائی نوحہ خوانی کریں گے

اعلان کے مطابق عربی زبام میں مجلس ہر رات ۱۹:۴۵ مرکز کے مین ہال میں جبکہ اس ٹایم پر انگریزی میں عزاداری ہال نمبر میں منعقد ہوگی جبکہ اردو زبان میں مجلس نو بجے منعقد ہوگی۔

تاسوعا اور عاشورا کی مجالس اور مرکزی پروگرام کا آغاز دس بجے ہوگا جو نما زظہر تک جاری رہے گا۔

http://iqna.ir/fa/news/3644758

نظرات بینندگان
captcha