ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Halal Focus؛کے مطابق ان نمایشوں میں مسلمان خواتین کی دستکاریاں، آرٹ اور خدمات پیش ہوں گی۔
لندن کے ہوٹل «نووٹل» میں تین فروری کو ،مانچسٹر کے ہوٹل «مرکیور پیکاڈلی» میں دس فروری کو اور گلاسگو کے ہوٹل«رایڈسن بلو» میں اٹھارہ فروری کو نمایش منعقد ہوگی۔
ہرسال مسلمان خواتین کی خدمات اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور انکی حوصلہ افزائی کے لیے مذکورہ نمایشیں منعقد کی جاتی ہیں۔
مختلف شعبہ ہایے زندگی اور میڈیا وغیرہ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک سے افراد ان نمایش میں شرکت کرتے ہیں جبکہ لباس اور دست کاری نمایش کے ہمراہ علمی نشستیں اور تبادلہ خیال کے مواقع بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔
اس طرح کی نمایش یہ فرصت فراہم کرتی ہے کہ مسلمان خواتین اپنی صلاحیتوں کی نمایش کے ساتھ دیگر خواتین کو بھی ان شعبوں میں کام کرنے کی ترغیب دیں۔/