پاکستان؛انسان شناسی اور عصر حاضر کے مسائل پر سیمینار

IQNA

پاکستان؛انسان شناسی اور عصر حاضر کے مسائل پر سیمینار

10:07 - June 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504701
بین الاقوامی گروپ: کویٹہ میں اسلامی معارف پر مبنی سیمینار سے ڈاکٹرسید احمد کاظمی خطاب کریں گے

پاکستان؛انسان شناسی اور عصر حاضر کے مسائل پر سیمینار

ایکنا نیوز- انسان نے اپنی حقیقت سے غافل هے،
اسی لئے شیطان، نفسانی خواہشات اور شہوتوں کا غلام و اسیر هے.
اور یہی اس کی تمام تر دنیاوی و نفسیاتی مسائل کا سبب هے.

ایک مؤثر راہ حل یہی هے
کہ
انسان کو اس کی حقیقت سے آشنا کیا جائے
تاکہ اس کی زندگی، درست سمت پر چلے اور اسے اپنے اچهے برے کی بہتر تمیز هو.

یہ سمینار اسی موضوع کو مزید واضح کرنے کیلئے رکها گیا هے.

انسان شناسی سیمینار میں آج کےدور کی مشکلات اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انکے حل پر مبنی حاصل سیر بحث ہوگی ۔

سیمینار آج بروز منگل عصر کے وقت پانچ بجے میجر نادر آڈیٹوریم گلستان ٹاون کویٹہ میں منعقد ہوگا جس سے علامہ سید احمد کاظمی خطاب کریں گے۔

سیمینار میں تمام خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha