اردن؛ گرمیوں میں حفظ قرآن کیمپس کا اہتمام

IQNA

اردن؛ گرمیوں میں حفظ قرآن کیمپس کا اہتمام

14:04 - July 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3504775
بین الاقوامی گروپ: گرمیوں میں حفظ قرآنی کے خصوصی مراکز قایم کیے گیے ہیں

اردن؛ گرمیوں میں حفظ قرآن کیمپس کا اہتمام

ایکنا نیوز- روزنامہ الدستور کے مطابق جوانوں کی تربیت اور قرآنی تعلیمات کے فروغ کے لیے گرمیوں میں حفظ قرآن کے خصوصی مراکز قایم کیے گیے ہیں۔

 

اردن کے صوبہ «مادبا» میں باقاعدگی سے حفظ قرآن مراکز نے کام شروع کردیا ہے۔

 

مادبا کی وزارت اوقاف ادارے کے ڈایریکٹر «عیسی البوارید» کا کہنا تھا: قرآنی مراکز دو مہینے تک صبح کے اوقات میں حفظ قرآن پر کام کریں گے۔

 

انکا کہنا تھا: مراکز میں ماہر اساتذہ کی خدمات حاصل کی گیی ہیں جہاں تلاوت،حفظ اور تجوید کے دروس دیے جاییں گے جبکہ کورسز کے اختتام پر کامیاب طلبا کی حوصلہ افزایی بھی کی جایے گی۔/

3726910

نظرات بینندگان
captcha