عمان؛ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کی حوصلہ افزائی

IQNA

عمان؛ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کی حوصلہ افزائی

14:09 - July 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504788
بین الاقوامی گروپ: عمان قرآنی مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات باطنہ جنوبی کے شہر«سوادی الحکمان» میں منعقد ہوئی

عمان؛ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کی حوصلہ افزائی

ایکنا نیوز-  روزنامه عمان کے مطابق «مرحوم سالم بن خلیف فضیلی» حفظ مقابلوں کی اختتامی تقریب برکاء صوبے میں منعقد کی گیی جسمیں پچیس طلبا و طالبات کو انعامات دیے گیے

 

طلبا کی حوصلہ افزائی کے لیے تمام شرکاء مقابلہ حفظ و حسن قرآت کو خصوصی تحایف سے بھی نوازا گیا۔

 

بدھ اور جمعرات کے مذکورہ مقابلے الحکمان شہر کی مسجد «عمر بن القاسم الفضيلي» میں منعقد ہوئے تھے جنمیں بچوں اور نوجوانوں کے الگ الگ مقابلے شامل تھے۔

 

بچوں کے مقابلے میں  ۲۹ اور ۳۰ ویں پارے شامل تھے جبکہ نوجوانوں کے درمیان حفظ کل قرآن منعقد ہوا۔

 

نوجوان نسل کو قرآنی بنیادوں پر تربیت حفظ وحسن قرآت مقابلوں کا مقصد بتایا جاتا ہے اور اگلے مرحلے میں بچوں کے درمیان زیادہ پاروں کو مقابلہ منعقد ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔/

3728002

نظرات بینندگان
captcha