ھمبرگ میں پندرہویں قرآنی مقابلے + تصاویر

IQNA

ھمبرگ میں پندرہویں قرآنی مقابلے + تصاویر

10:49 - July 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504794
بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر ھمبرگ میں مسلم کونسل کے تعاون سے مسجد «یلدیز» میں قرآنی مقابلے منعقد ہوئے

ھمبرگ میں پندرہویں قرآنی مقابلے + تصاویر

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق پندرہویں قرآنی مقابلوں میں مختلف علاقوں اور مساجد سے مختلف اقوام و مسالک کے نمایندے شریک تھے۔

 

مقالہ ہرسال دو شعبوں میں منعقد کیا جاتا ہے جنمیں ۱۰ سے ۱۳ اور ۱۴ سے ۱۷ سال کے نوجوان شریک ہوتے ہیں

 

بچوں کے مقابلے میں ھمبرگ مسجد کے بچے سوم جبکہ نوجوانوں کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

 

مقابلوں میں تلاو و تجوید اور حفظ کے نمبروں کو یکجا کرکے پوزیشن کا فیصلہ کیا گیا ۔

 

مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز کے علاوہ بچوں کے اساتذہ کو بھی خصوصی انعامات اور تحایف سے نوازا گیا۔/

 

 

3727902

 

نظرات بینندگان
captcha