ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی الغدیر کے مطابق یمنی فوج کے ایک زرایع نے کہا ہے کہ کامیاب آپریشن میں سرحدی علاقے جیزان کے چار اہم اڈوں پر یمنی فورس اور رضاکاروں نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے
زرایع کے مطابق اس آپریشن میں کیی سعودی ٹینک تباہ اور ہلاکتوں کے علاوہ متعدد دیگر سعودی آلہ کار گرفتار بھی کرلیے گیے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سعودی گذرگاہ «تبه البلبلة» اور «طوال» میں بھی کیی سعودی اڈے اور سازوسامان نابود ہوگیے ہیں اور یمنی انقلابی فورسز کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔/