ایکنا نیوزکے مطابق ایک شام قرآن کے نام پروگرام رمضان المبارک کے حوالے سے ادارہ التنزیل میں طلباء کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا گیا۔
قرآنی پروگرام لاہور شہر کے مضافاتی علاقے میں جعفری امام بارگاہ میں منعقد کیا گیا ۔
ایک شام قرآن کے نام پروگرام میں قاری اسدالله حسنی نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جسکے بعد اداره «جماران» کے حفاظ کرام نے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
پروگرام کے اختتام پر پاکستان دانشور علی عباس نقوی نے قرآنی نکات پر روشنی ڈالی۔
قابل ذکر ہے کہ پاکستان حفاظ کی تعداد کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے جہاں صرف وفاق المدارس العربیہ کی زیرنظارت گیارہ لاکھ طلبا اور طالبات حفظ مکمل کرچکی ہیں۔/