ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق حشد الشعبی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حشد الشعبی کے ۴۱ اور ۴۳ بریگیڈ کے اڑوں پر نا معلوم ڈرون کو بھگا دیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے : ڈرون کو دیکھنے کے بعد مرکز سے رابطہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ ڈرون عراقی فورسز سے متعلق نہیں۔
بیان کے مطابق اینٹی میزائیل سسٹم سے ڈرون کو بھگا دیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں حشد الشعبی کے اڑوں پر نامعلوم ڈرون کے حملے میں متعدد اہلکار شہید و زخمی ہوگیے تھے۔/