سعودی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں خواتین سیکشن کا اضافہ
ایکنا: سعودی عرب کی بادشاہت کی منظوری سے اس ملک کے سب سے بڑے بین الاقوامی حفظ، قرأت اور تفسیرِ قرآن مقابلوں میں پہلی بار خواتین کے شعبے کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
07:17 , 2026 May 13
احمد رضا رضوی زرارہ، انچارج شعبہ قم مجلس علمائے ہند کے قلم سے
نوٹ؛ رهبر شهید انقلاب؛ تفسیر مجسم «اشداء علی الکفار، رحماء بینهم»

احمد رضا رضوی زرارہ، انچارج شعبہ قم مجلس علمائے ہند کے قلم سے

ایکنا: قرآنِ کریم صرف انسانی معاشرے کی ہدایت کی کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل نظامِ حیات ہے۔ یہ کتاب ان مؤمن شخصیات کی صفات بیان کرتی ہے جو ایک صالح معاشرہ تشکیل دیتی ہیں۔
16:35 , 2026 May 12
مکه میں ساٹھ صفحات پر مبنی نادر قرآنی نسخے کی نمائش
ایکنا: مکہ مکرمہ میں واقع قرآنِ کریم کے عجائب گھر میں ایک نہایت نادر مخطوطہ محفوظ ہے، جس نے زائرین اور تاریخِ قرآن کے محققین کی خصوصی توجہ حاصل کر لی ہے۔
04:24 , 2026 May 12
تھائی لینڈ کے میوزیم میں خطی قرآنی نسخوں کی نمائش
ایکنا: نایاب مخطوطۂ قرآن، جس کی عمر ایک ہزار سال سے زیادہ بتائی جاتی ہے، متحف التراث الثقافي الإسلامي میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
08:01 , 2026 May 11
جدائی کا درد اور یادگار عبا کی نشانی+ ویڈیو
رهبر شهید انقلاب کے حضور محمدحسن موحدی کی یادگار تلاوت

جدائی کا درد اور یادگار عبا کی نشانی+ ویڈیو

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری محمدحسن موحدی نے شہیدِ انقلاب رہبر کے فراق کے غم، ان کی محفل میں اپنی پہلی تلاوت، اور رہبرِ معظم کی جانب سے عبا بطور ہدیہ ملنے کی یادگار داستان بیان کی۔
08:06 , 2026 May 11
وزارت اوقاف مصر کی حفظ قرآن  کی حمایت پر تاکید
ایکنا: وزارت اوقاف نے حفظ مراکز کے طلبہ کے لیے منعقدہ خصوصی قرآنی مقابلے کے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے، حفظِ مراکز اور ان کے علمی و تعلیمی پروگراموں کی مکمل سرپرستی جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
07:57 , 2026 May 11
بچپن میں حفظ سے لیکر کعبه میں تلاوت تک؛ شیخ طبلاوی کے کارنامے+ تلاوت
ایکنا: مصر کے معروف قاری محمد محمود طبلاوی، چھ سال قبل 86 برس کی عمر میں اور قرآن کی راہ میں 60 سالہ خدمات انجام دینے کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
06:32 , 2026 May 10
الکفیل میوزیم میں بروانز قرآنی آیات والی تختی
ایکنا: کربلاء میں واقع حرمِ عباسی سے وابستہ الکفیل میوزیم نے اپنے تاریخی و ثقافتی ذخیرے میں قرآنی آیات سے مزین ایک کانسی کی دھاتی تختی کو محفوظ رکھا گیا ہے۔
06:27 , 2026 May 10
رهبر شهید سے قرآنی ایکٹویسٹوں کی ملاقات کے آخری لمحات + ویڈیو
ایکنا: ایک ویڈیو، جس میں رہبرِ شہید کی قرآنی برادری کے ساتھ آخری ملاقات کے لمحات دکھائے گئے ہیں، سوشل میڈیا پر منتشر ہوئی ہے۔
08:00 , 2026 May 09
قطر میں «معلم قرآن» منصوبے کی پذیرائی
ایکنا: قطر میں قرآن اور عربی زبان کی تعلیم کے فروغ و ترقی کی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ “استاد قرآن” منصوبے کے دوسرے ہفتے میں طلبہ، اساتذہ اور والدین کی نمایاں شرکت دیکھنے میں آئی ہے۔
07:55 , 2026 May 09
«درس‌هایی از قرآن» حجت‌الاسلام قرائتی کے دروس انمول کیوں
ایکنا: زهرا صلواتی، صحافی اور میڈیا ماہر نے اپنے ایک مضمون میں حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی کے ٹی وی پروگرام "درس‌هایی از قرآن" کی طویل عرصے تک مقبولیت اور کامیابی کی وجوہات پر روشنی ڈالی ہے۔
04:00 , 2025 Oct 01
دنیا کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز کا مقابلہ ایران میں کرائے
ایکنا: ایرانی قاری نے ایران کی بے مثال تلاوتی صلاحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ تجویز دی ہے کہ عام قارئین کو دعوت دینے کے بجائے ایران میں معتبر عالمی مقابلوں کے چیمپئنز کے درمیان مقابلے کا انعقاد کیا جائے۔
20:57 , 2025 Sep 30