بین الاقوامی گروپ: طالب حسین نے قربانی دیکر عظیم کارنامہ انجام دیا۔ رہنما مجلس وحدت مسلمین
09:00 , 2015 Jul 22
بین الاقوامی گروپ:امریکا، سعودی عرب اور جن ممالک نے القاعدہ کو جنم دیا اور اس کے ثبوت بہت سی کتابوں میں بھی موجود ہیں وہی حامی ہیں، القاعدہ کا ہی دوسرا نام داعش ہے-
14:08 , 2015 Jul 21
بین الاقوامی گروپ:داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں قائم امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں
13:54 , 2015 Jul 21
حماس تحریک نے اسلامی دنیا سے مالی، سیاسی اور فوجی حمایت کی اپیل کی ہے
13:50 , 2015 Jul 21
بین الاقوامی گروپ: « آناتولی کے ایام» کتاب میں اتاترک کی اسلام مخالف پالیسی اور مسلمانوں کی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی ہے
09:43 , 2015 Jul 21
بین الاقوامی گروپ: برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق دنیا کی خوبصورت ترین مساجد میں دو ایرانی مساجد شامل ہیں
09:15 , 2015 Jul 21
بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بعد سعودی عرب نے بھی مان لیا کہ جمعہ کوعید کا فیصلہ غلط تھا
09:10 , 2015 Jul 21
بین الاقوامی گروپ: واقعہ کربلاء پر لکھی گئی شاہکارکتاب «لهوف» ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے البانوی زبان میں ترجمہ اور چھپ چکی ہے
09:06 , 2015 Jul 21
بین الاقوامی گروپ: ایرانی رایزنی مرکز کے میگزین میں یونان کی درسی کتب میں اسلام شناسی کا جائزہ لیا گیا ہے
09:04 , 2015 Jul 21
بین الاقوامی گروپ:علامہ سید ساجد علی نقوی نے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ عوام عدم تحفظ کا شکار ہے۔ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، آئے روز کے دہشت گردی کے واقعات کا رونما ہونا حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں؟
13:46 , 2015 Jul 20
بین الاقوامی گروپ:انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اگر عرب ممالک نے فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ کی اجازت نہ دی تو ایک نیا انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے
13:27 , 2015 Jul 20