بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ دن کے دھماکوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
13:18 , 2015 Jul 20
بین الاقوامی گروپ:تیونس کے مفتی اعظم«شیخ حمده سعید» نے عید غلط اور قبل از وقت اعلان کرنے پر معافی مانگ لی
09:41 , 2015 Jul 20
بین الاقوامی گروپ: چارلی ایبڈو میگزین کے ایڈیٹر لوران کے مطابق اس میگزین میں اب رسول اکرم (ص) کے حوالے سے توہین آمیز خاکہ شائع نہیں کیا جائے گا
09:39 , 2015 Jul 20
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے صوبہ دیالہ کے شہر خان بنی اسد میں بدترین دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی
09:36 , 2015 Jul 20
بین الاقوامی گروپ: رومانیہ کے مفتی نے مسجد کی تعمیر کے لیے ترکی کی مدد کی تعریف اور رومانیہ میں مسلمانوں کے حقوق کی رعایت کرنے کا مطالبہ کیا
09:34 , 2015 Jul 20
بین الاقومی گروپ:عراق کے نامور مرجع تقلید نے بعض پڑوسی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے لئے اپنی سرحدیں بند کر دیں
14:13 , 2015 Jul 19
بین الاقوامی گروپ:سعودی حکام نے دولت اسلامیہ(داعش) سے منسلک ایک مقامی تنظیم ختم کرتے ہوئے اور اب تک اس کے 431 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے
14:01 , 2015 Jul 19
بین الاقوامی گروپ:عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صوبۂ نینوا میں واقع موصل شہر پر فضائیہ کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہو گئے
13:52 , 2015 Jul 19
بین الاقوامی گروپ: ایران کے اعلی حکام، تہران میں اسلامی ممالک کے سفیروں اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے خطاب میں استعمار مخالف پالیسی پر تاکید کی گئی
09:38 , 2015 Jul 19
بین الاقوامی گروپ: نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع برمنگھم میں منعقد کیا گیا
09:20 , 2015 Jul 19
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر میں عید الفطر روایتی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے
09:13 , 2015 Jul 19