بین الاقوامی گروپ: علماء احناف کے سربراہ کاکہنا تھا کہ آج کا سعودی عرب بھی سیاست اور تجارت کا شکار ہوگیا ہے اگر وہ چاہے تو ایک ہی دن میں برما کے مسلمانوں پر ہورہے مظالم کو روک سکتا ہے، تمام اسلامی ممالک کو چاہیے کہ وہ آپسی ہم آہنگی سے برما کے مسئلہ کو حل کریں اور وہاں ہو رہی مسلم کشی کو فوراً روکیں۔
08:25 , 2015 Jun 12
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، عظیم ترین مرجع تقلید اور عصر حاضر میں اسلام اور مسلمانوں کے دفاع کے علمبردار ہیں-
08:20 , 2015 Jun 12
بین الاقوامی گروپ: حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی(رہ) کے راستے کو تقویت دینے والے ہیں اور ہمیشہ سے اسلامی اتحاد اور باہمی اتفاق کے داعی رہے ہیں۔
09:41 , 2015 Jun 10
بین الاقوامی گروپ: میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کابینہ کی خصوصی کمیٹی کی پاس کردہ تجاویز کے تحت عالمی خوراک پروگرام کے ذریعے انڈونیشیا، ملایشیا اور تھائی لینڈ میں قائم روہنگیا کیمپوں میں خوارک کا بندوبست کرنے کے لیے پچاس لاکھ ڈالرز کی خصوصی مدد فراہم کی جائے گی۔
09:22 , 2015 Jun 10
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے یمنی عوام کے خلاف سعودی حکومت کے حملے فوری طور پر روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
09:06 , 2015 Jun 10
بین الاقوامی گروپ: شدت پسندوں کو احمد کی عمر میں کوئی دلچسپی نہیں تھی. اسکا مزید کہنا تھا کہ انھوں نے اس پر دو دن تک تشدد جاری رکھا۔ جب انھوں نے مجھے کرنٹ لگایا تو میں نے اپنی والدہ کو پکارنا شروع کردیا، لیکن جیسے ہی میں نے ان کا نام لیا تو تشدد کرنے والے نے کرنٹ کا وولٹیج اور بڑھا دیا اور مجھ سے کہا کہ اپنی ماں کو اس میں مت لاؤ۔ احمد کہتا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کے شدت پسند کہتے ہیں کہ وہ مذہبی ہیں لیکن اصل میں وہ کافر ہیں۔ وہ سگریٹ پیتے تھے اور وہ سب کچھ کرتے تھے جن سے وہ دوسروں کو منع کرتے ہیں۔ م
08:58 , 2015 Jun 10
بین الاقوامی گروپ: گزشتہ روز تکفیری گروہ کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے باپ بیٹا سمیت پانچ شہداء کی تدفین کردی گئی اور سہ پہر کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام شیعہ ہزارہ مومنین کی نسل کشی کے خلاف علمدار روڈ، چوک شہداء پر ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیاگیا جس میں ہزاروں مومنین اور مومنات نے شرکت کیں۔
09:51 , 2015 Jun 09
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے عناصر نے مساجد کو تکفیریوں کے حملوں سے بچانے کی کوشش کرنے والے شیعہ مسلمان نمازیوں کو گرفتار کرلیا۔
09:28 , 2015 Jun 09
بین الاقوامی گروپ: لندن میں دو بچوں کی ماں نجی اسلامی سکول سے اپنے بچوں کو لانے جا رہی تھی کہ اس دوران تین خواتین پر مشتمل گروپ اس کی طرف لپکا اور اسے حجاب پہننے پر بُرا بھلا کہتے ہوئے اس پر مکوں کی بارش کر دی۔
09:23 , 2015 Jun 09
بین الاقوامی گروپ: برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایم ڈبلیو ایم اور دیگر تنظیموں کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔
09:18 , 2015 Jun 09
بین الاقوامی گروپ: قم کے علماء اور اساتذہ کے اجلاس کیلئے ایک ویڈیو پیغام میں حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی شرمناک جارحیت میں حیران کن بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں یا تو اس جارحیت پر خاموشی ہے یا اس جنگ کی حمایت کی جا رہی ہے جبکہ اس کی مخالفت کرنے والے کم ہیں۔
10:37 , 2015 Jun 08