بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست ہوگی اور وہ اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکے گا-
10:27 , 2015 Jun 08
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے ویزر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ اقوام متحدہ، او آئی سی اور عالمی تنظیمیں کو چاہیئے کہ روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی پر آنکھیں بند نہ کریں۔
10:20 , 2015 Jun 08
بین الاقوامی گروپ: کل میزان چوک سانحہ سرکلر روڈ میں تکفیری گروہ کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا سمیت 5 شیعہ ہزارہ شہید ہوگئے۔ مومنین کا جنازوں کے ساتھ پر امن دھرنا۔
09:52 , 2015 Jun 08
بین الاقوامی گروپ: جے یو پی کے سربراہ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ برما میں روہنگیا مسلمانوں اور غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کا جس طرح سے قتل عام کیا جا رہا ہے اور ان پر جو ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اس پر دنیا بھر کے مسلمان رنجیدہ اور غمزدہ ہیں اور مسلم ممالک کے حکمرانوں کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
08:38 , 2015 Jun 07
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہئے- انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو فلسطینی سرزمین سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کرنے اور اس سرزمین میں فلسطینی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خاتمے کا جراتمندانہ فیصلہ کرنا چاہئے-
08:12 , 2015 Jun 07
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ عراق میں القاعدہ کا نام ہی داعش ہے اور القاعدہ کو سعودی عرب اور امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں نے بنایا ہے- انہوں نے صہیونی حکومت کی دھمکیوں کو حزب اللہ کے خلاف اس غاصب حکومت کی پراکسی وار کا حصہ قرار دیا-
08:04 , 2015 Jun 07
بین الاقوامی گروپ: امیر جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے کہا کہ اس وقت عالم اسلام جس انتشار کا شکار ہے اُس کی بنیادی وجہ مسلمانوں کی آپس کی جنگ و جدل اور اختلافات ہیں اور اس صورتحال سے نکلنے کا ایک اہم راستہ یہ بھی ہے کہ مسلمان مساجد سے اپنا تعلق قائم کریں۔
07:56 , 2015 Jun 07
بین الاقوامی گروپ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہاہے اور مسلمان ممالک خواب غفلت میں سورہے ہیں۔
10:45 , 2015 Jun 06
بین الاقوامی گروپ: حضرت امام خمینی(ره) کی ۲۶ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئیں۔
10:38 , 2015 Jun 06
بین الاقوامی گروپ: تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی چھبیسویں برسی کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ پوری امت اسلامیہ، شیعہ و سنی دونوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہیں ایسا نہ ہوں کہ وہ دشمن کے جھانسے میں آجائیں۔ جس سنی نظریئے کی امریکا حمایت کرتا ہے اور جس شیعی نظریئے کو لندن برآمد کرتا ہے دونوں شیطان کے پیرو ہیں، دشمن آج اصل اسلام کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں ۔حضرت امام خمینی(رہ) کی 26 ویں برسی پر رہبر معظم کے خطاب سے اقتباس
10:24 , 2015 Jun 06
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں آئی ایس او کے مرکزی صدر تہور حیدری کا کہنا تھا کہ فکر امام خمینی(ره) دنیا بھر کے مستضفین و حریت پسندوں کی امیدوں کا محور ہے، جب بھی حریت پسند اور انقلابی قوموں کی زندگیوں میں انقلاب رونما ہوتے ہیں، ان واقعات کے پس منظر میں نظریات و شخصیات کا عمل و دخل ہوتا ہے۔
10:13 , 2015 Jun 06