بین الاقوامی گروپ: شیخ الازہر نے داعش کے وجود میں آنے کے اسباب کی طرح اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا غیر معمولی طور پر وجود میں آنا اور اتنی کثرت کے ساتھ عربی ممالک میں پھیلنا بغیر کسی طولانی منصوبہ اور ہدف کے ناممکن ہے۔
08:53 , 2015 Jun 14
بین الاقوامی گروپ: حملہ آوروں نے اس مسجد کے دروازے کو توڑنے کے علاوہ دعاؤں کی کتابوں کو پھاڑ دیا اور قرآن کریم کے متعدد نسخوں کو بھی شہید کر دیا-
08:48 , 2015 Jun 14
بین الاقوامی گروپ: امریکی شہری فہد اور آمنہ ترمزی نے اپنے قانونی دعوے میں کہا تھا کہ وہ اور ان کے دو بچوں نے رات کے 11 بجے ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے 86 ویں فلور پر ایک پُرسکون جگہ پر نماز کی ادائیگی شروع کی تھی کہ سیکورٹی گارڈز نے اس میں برے طریقے سے مداخلت کی۔
08:41 , 2015 Jun 14
بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران پھانسی کی سزاﺅں پر عملدرآمد کو ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا جائے گا۔
08:36 , 2015 Jun 14
بین الاقوامی گروپ: واشنگٹن میں ترکی کے سفارتخانے کے ایک عہدیدار نے جمعرات کو بتایا کہ تقریبا پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے بدھ کو امریکی ریاست میسا چوسٹ کے شہر ویسٹ اسپرنگ فیلڈ میں ترکی کے ایک ثقافتی مرکز کی عمارت اور اس کی مسجد پر پتھراؤ کیا ہے-
09:42 , 2015 Jun 13
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا خطبہ جمعہ میں کہنا تھا کہ برما کے مظلوم مسلم حکمرانوں کی طرف امید بھری نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ مسلمان ممالک برمی مسلمانوں کا سہارا بنیں۔ برما میں مسلمانوں پر ہونیوالے انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے۔ مسلمان ممالک برما کا سفارتی و اقتصادی بائیکاٹ کریں۔
09:31 , 2015 Jun 13
بین الاقوامی گروپ: فلپائن کے دار الحکومت میں واقع دینی مدرسہ شیعہ کالج میں عمامہ گزاری کے مراسم کا انعقاد کیا گیا۔
09:21 , 2015 Jun 13
بین الاقوامی گروپ: یمن کی خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے انسانی حقوق کے مرکز نے جمعرات کے دن ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر حملوں کے دوران مختلف علاقوں میں طبی مراکز تک کو نشانہ بنایا ہے-
09:13 , 2015 Jun 13
بین الاقوامی گروپ: لندن کے ایک اسکول میں مسلم طالب علموں پر رمضان کے دوران روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
09:05 , 2015 Jun 13
بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت الله جوادی آملی نے اسلامی نظام حکومت میں خیانت کو انسانی حیات و ذات انسان سے خارج بیان کیا ہے اور کہا : اگر انسان اسلامی نظام حکومت میں خیانت کرے اور اپنی ذمی داری و وظائف میں کوتاہی کرے تو وہ نہ صرف انسانی حیات سے دوری اختیار کی ہے بلکہ حیوانات سے بھی پست تر ہوا ہے ۔
08:57 , 2015 Jun 12
بین الاقوامی گروپ: پورٹس و شیپنگ کے وفاقی وزیر سینیٹر کامران مایکل کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق زیارت کے لیے جانے والے مسافروں کے لیے کراچی سے ایک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز پر پورٹس و شپنگ کی وزارت غور کررہی ہے۔
08:45 , 2015 Jun 12