بین الاقوامی گروپ: تحریک مزاہمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی(رہ) نے محکوم و مظلوم مسلمانوں کی حمایت کو ایران کی خارجہ پالیسی کا جز بنایا۔
08:26 , 2015 Jun 05
بین الاقوامی گروپ: مرکزی صدر کی زیرصدارت لاہور میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے اجتماعات میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف بہرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے، اور تمام جامعات میں طلباء سیاہ پٹیاں باندھ کے مظلومین برما کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔
08:15 , 2015 Jun 05
بین الاقوامی گروپ: سیکریٹری پانی و بجلی یونس دھاگا نے کہا کہ سحری کے اوقات میں اڑھائی بجے سے لے کر ساڑھے تین تک جبکہ تراویح کے لئے 7 بجے سے لے کر 11 بجے تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔
08:07 , 2015 Jun 05
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سیمینار بعنوان"امام خمینی(ره) عہد حاضر کے تناظر میں" آج سہ پہر ۴:۳۰ بجے میجر نادر آڈیٹوریم کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔
07:51 , 2015 Jun 05
بین الاقوامی گروپ:کیمپوں میں محصور برما سے آئے روہنگیا مسلمانوں کی پریشانی بڑھ گئی، حکومت نے کیمپ چھوڑنےکی ہدایت کردی
13:51 , 2015 Jun 03
بین الاقوامی گروپ:آل سعود کے فوجیوں نے شہر قطیف میں شیعوں کی بعض مساجد پر حملہ کیا ہے-
13:46 , 2015 Jun 03
بین الاقوامی گروپ:مسلم اکثریتی آبادی کے حامل ملک بنگلہ دیش میں مساجد کے اندر کرسیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس پر مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
13:39 , 2015 Jun 03
بین الاقوامی گروپ:حضرت امام خمینی ایک اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی اور ظالموں کے خلاف مقاومت کا پیکر بھی تھے
11:08 , 2015 Jun 03
بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت کے سربراہ نے ایکنا کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا
11:04 , 2015 Jun 03
بین الاقوامی گروپ:بدھ کو ایران سمیت کئی ممالک میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایاجارہا ہے۔
11:01 , 2015 Jun 03
بین الاقوامی گروپ:یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے
14:13 , 2015 Jun 02