بین الاقوامی گروپ: اس وقت پاکستان داخلی اور خارجی لحاظ سے شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ ایک طرف سرحدوں پر ازلی دشمن جارحیت دکھا رہا ہے تو دوسری طرف ملک کے اندر ملک دشمن سفاک دہشت گرد، ٹارگٹ کلر اور بدامنی پھیلانے والے عناصر سرگرم عمل ہیں
14:39 , 2015 Sep 09
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان میں 1000 سے زائد مسلم علماء نے داعش کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا ہے
14:15 , 2015 Sep 09
بین الاقوامی گروپ:جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مشرق وسطی اورشمالی افریقہ میں داعش کے وجود میں آنے کا ایک حد تک یورپی یونین کو ذمہ دار قرار دیا ہے
14:11 , 2015 Sep 09
بین الاقوامی گروپ: جنوبی کوریا کے شہر «دائگو» میں پہلی بار حلال ریسٹورنٹ کھولا جارہا ہے۔
08:41 , 2015 Sep 09
بین الاقوامی گروپ: قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے قرآنی نمایشگاہ کا افتتاح آج ہوگا
08:38 , 2015 Sep 09
بین الاقوامی گروپ: عیسائی اور مسلم علماء نے سیمینار بعنوان «تکفیریوں کے مقابلے میں اتحاد» میں دہشت گردی اور تکفیری سازش سے مقابلے کے لیے اتحاد کو لازم قرار دیا
08:34 , 2015 Sep 09
بین الاقوامی گروپ: شیعہ کیمونٹی نے پاکستانی شیعوں کی ہرممکن مدد کا یقین دلایا
08:31 , 2015 Sep 09
بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اتحاد تنظیم المدارس کے علماء نے ملاقات کی، ملاقات میں ساجد میر، عطاءالرحمان، تقی عثمانی، حنیف جالندھری اور دیگر علماء نے شرکت کی
14:07 , 2015 Sep 08
بین الاقوامی گروپ:ملک کی اعلی سول اور عسکری قیادت نےدینی مدارس کے نمائندوں سے ہونے والی ایک غیر معمولی ملاقات میں واضح کر دیا کہ حکومت ہر قیمت پرمدارس کی رجسٹریشن اور ان کے کام کرنے کے طریقے کو شفاف بنائے گی
13:51 , 2015 Sep 08
بین الاقوامی گروپ:آل سعود حکومت نے یمنیوں کو حج کی سعادت سے محروم کردیا
13:43 , 2015 Sep 08
بین الاقوامی گروپ: آل سعود ایک منصوبے کے تحت آیت‌الله شیخ نمر النمر کو جنوبی علاقے کی جیل «جیزان» میں منتقل اور شہید کرکے اسکا الزام «انصارالله» پر تھوپنا چاہتی ہے
08:27 , 2015 Sep 08