بین الاقوامی گروپ:کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
10:48 , 2015 Sep 12
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے فوجیوں کو جیزان میں واقع فوجی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے
10:35 , 2015 Sep 12
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ معظمہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 107 ہو گئی
10:30 , 2015 Sep 12
بین الاقوامی گروپ: یمنی حجاج کو ویزہ نہ ملنے پر انہوں نے اپنے پیسے سعودی جارحیت سے مقابلے کے لیے رضا کار فوسز کے پاس جمع کرا دئیے
08:31 , 2015 Sep 12
بین الاقوامی گروپ: مسجد الفاطمیہ میں نماز وحدت باجماعت ادا کی گئی
08:28 , 2015 Sep 12
بین الاقوامی گروپ: بانی پاکستان اہل بیت (ع) کے عاشق اور قاری قرآن تھے جنکی زندگی اسلام اور پاکستان کے لیے وقف تھی
08:23 , 2015 Sep 12
بین الاقوامی گروپ:جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینج نے ایڈووکیٹ پاریموکش سیتھ کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے گائے کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگادی تھی
14:05 , 2015 Sep 11
بین الاقوامی گروپ:متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
13:59 , 2015 Sep 11
بین الاقوامی گروپ: عظیم الشان مذاہب کانفرنس « مذاہب کے پیروکاروں میں ہم آہنگی اورجذبہ بقائے باہمی» کے عنوان سے ہمبرگ میں کانفرنس منعقد کی گئی
09:43 , 2015 Sep 11
بین الاقوامی گروپ: نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہویے دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں آپریشن شروع کیا جائے
09:39 , 2015 Sep 11
بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکی سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیلی کہتے ہیں کہ وہ ایران کی جانب سے 25 سال تک آسودہ ہوگئے ہیں لیکن ان شاء اللہ اسرائیل آئندہ 25 سال کو نہیں دیکھ پائے گا۔
13:01 , 2015 Sep 10