بین الاقوامی گروپ: بودھ مذہب کے شدت پسند لیڈروں نے مسلمانوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے پر خوشی کا اظھار کیا
08:25 , 2015 Sep 08
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی علماء کی شرکت / مدارس کی رجسڑیشن اور نصاب میں تبدیلی پر اتفاق
08:20 , 2015 Sep 08
بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب، امارات اور بحرین کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے
14:05 , 2015 Sep 07
بین الاقوامی گروپ:گذشتہ ہفتے ترکی کے ساحل پر شامی بچے ایلان کردی کی لاش کو دیکھ کر جہاں ہر آنکھ اشک بار ہوئی، وہیں اس بچے کو گود میں اٹھانے والے ترکی کے پولیس افسر کو بھی اپنے بیٹے کا خیال آیا
14:00 , 2015 Sep 07
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شہری ہوابازی کے ادارے نے یمنی فوج کے جوابی حملوں کے خوف سے ملک کے جنوبی ھوائی اڈوں کو بند کردیا ہے
13:53 , 2015 Sep 07
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدسہ حضرت عباس(ع)، کے تعاون سے «لقمان حکیم کی وصیت اور داستانیں قرآن کریم میں » عربی زبان میں دوسری مرتبہ اشاعت کی گئی ہے
08:50 , 2015 Sep 07
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم نے تین سالہ «آیلان کردی» کے حوالے سے کہا کہ سمندر میں بچہ نہیں بلکہ انسانی شرافت اور اقدار ڈوبی ہیں اور انسانیت چیخ پڑی ہے
08:44 , 2015 Sep 07
بین الاقوامی گروپ:شام میں جاری خانہ جنگی کے عام شہریوں پر مرتب ہونے والے اثرات کو عالمی برادری کے سامنے لاکر کروڑوں دلوں کو رلا دینے والے تین سالہ بچے ایلان کے آخری الفاظ سامنے آگئے
16:09 , 2015 Sep 06
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہے جو کہ حضرت محمد ﷺ کے جانشین حضرت علی شیر خدا کے لقب 'حیدر' سے منسوب ہے
16:03 , 2015 Sep 06
بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے ہی پچاس دہشت گردوں کو قتل کردیا ہے
15:56 , 2015 Sep 06
بین الاقوامی گروپ: عیسائی مذہبی لیڈروں اور یورپی حکام نے ہنگری کے وزیراعظم کے مسلمانوں کے حوالے سے توہین آمیز بیان کی مذمت کردی
09:35 , 2015 Sep 06