بین الاقوامی گروپ:سندھ کے محکمہ داخلہ نے مقتدر انتظامیہ کو دہشت گردوں سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے والے 49 مدارس کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے
13:02 , 2015 Aug 26
بین الاقوامی گروپ: پرائمری سکول کی طالبہ کو «برن» صوبے میں کلاس سے نکال کرگھر واپس بھیج دیا گیا
10:49 , 2015 Aug 26
بین الاقوامی گروپ: حکومت کی جانب سے اسلامی شدت پسندی روکنے کے نام پر کئی اسلامی مارکیٹوں کو بند کردیا گیا ہے
10:45 , 2015 Aug 26
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں مسلم شخصیتوں نے نسل پرست گروپ کی جانب سے برسبین میں مسجدوں کے خلاف ویڈیو کلیپ نشر کرنے کی مذمت کردی
10:42 , 2015 Aug 26
بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ میں جشن ولادت امام رضا(ع) کا اہتمام ملینیم ہال میں کیا گیا ہے
10:37 , 2015 Aug 26
بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، ضرب عضب جب سے شروع ہوا ہے 11 ہزار انٹیلیجنس بیس آپریشن ہوچکے ہیں، جب آپریشن شروع ہوا تھا ہم کچھ نہیں جانتے تھے، تاہم اب ہم شدت پسند گروپوں اور انکے سلیپنگ سیلز کے بارے میں بھی جانتے ہیں
11:52 , 2015 Aug 25
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان بھر میں جین مت سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے ایک قدیم رسم ’موت تک روزے‘ کے قانونی حق کے لیے احتجاج میں حصہ لیا
11:24 , 2015 Aug 25
بین الاقوامی گروپ:شمالی افغانستان میں جنداللہ نامی دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے ہلاک کر دیئے جانے کی خبریں ملی ہیں
11:18 , 2015 Aug 25
بین الاقوامی گروپ: ولادت باسعادت امام رضا(ع) کے حوالے سے مسجد کبود ایروان کے قریب حلال گوشت سنٹر کا افتتاح کیا گیا
07:24 , 2015 Aug 25
بین الاقوامی گروپ: ڈمیٹری پاپف کا کہنا تھا کہ معاشرتی ناانصافیاں اوراقتصادی مسائل شدت پسندی میں اضافے کی اہم وجوہات ہیں
07:21 , 2015 Aug 25
بین الاقومی گروپ: اجلاس میں وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شریک ہوں گے
07:15 , 2015 Aug 25