بین الاقوامی گروپ:صوبائی وزیر کے قتل میں کالعدم لشکر جھنگوی ملوث ہے، پنجاب حکومت دہشتگردوں کیخلاف کلین آپ آپریشن کرے، ان کا کہنا تھا کہ جب سے ایران میں اسلامی انقلاب آیا ہے، اس وقت سے لیکر اب تک کیا مسلمانوں کو سعودیوں نے سکھ کا چین لینے دیا ہے۔؟ ہر ملک میں خون خرابہ ہو رہا ہے، ہر طرف فرقہ واریت کا بیچ بویا گیا ہے۔
11:52 , 2015 Aug 24
بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج کے حملے میں سعودی فوج کی اٹھارہویں بٹالین کا کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے
11:31 , 2015 Aug 24
بین الاقوامی گروپ: کتاب «امام مهربانی‌ها» فارسی، عربی اور انگریزی زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی
07:46 , 2015 Aug 24
بین الاقوامی گروپ: مصری دارلفتوی آسٹریلیا میں حقیقی اسلام اور اقدار کی وضاحت کے لیے آمادہ ہے
07:43 , 2015 Aug 24
بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کے حکم پر «شیخ عزیز البحرانی» شیعہ مسجد کے محراب کو مزار کے نام پر گرایا گیا
07:41 , 2015 Aug 24
بین الاقوامی گروپ:جشن میلاد امام رضا(ع) کے حوالے سے کوئٹہ سمیت پاکستان بھر میں محفل جشن منایا جائے گا
07:38 , 2015 Aug 24
بین الاقوامی گروپ:گو کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے، تاہم دہشت گردی ابھی پوری طرح ختم نہیں ہو سکی
17:23 , 2015 Aug 23
بین الاقوامی گروپ:وہابی مدارس سے اب تک درجنوں دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے اسلام آباد کے حقانیہ اور سیالکوٹ کے وہابی مدارس سے کم سے کم آٹھ وہابی دہشت گردوں کو کل رات گرفتار کیا گیا ہے جن میں پنجاب کے وزیر داخلہ کے قتل میں ملوث 4 وہابی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
17:17 , 2015 Aug 23
بین الاقوامی گروپ: سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے کم از کم سترہ عام شہریوں کو شہید کردیا۔
17:07 , 2015 Aug 23
بین الاقوامی گروپ؛ اسلامی مرکز کے مطابق ٹیبلٹ کی مدد سے نماز میں قرآت کرنا جائز نہیں
16:23 , 2015 Aug 23
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تازہ فرقہ وارانہ جھڑپوں میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوچکے ہیں
16:20 , 2015 Aug 23