بین الاقوامی گروپ:صالح فوزان نے دعوی کیا ہے کہ مدینے کی سات مسجدیں بدعت کی علامت ہیں اور انہیں ویران کئے جانے کی ضرورت ہے۔
14:13 , 2015 Aug 16
بین الاقوامی گروپ: شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے۔ کالعدم لشکری جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کی ہلاکت کے بعد سے مبینہ طور پر سیکیورٹی خدشات تھیں
14:07 , 2015 Aug 16
بین الاقوامی گروپ:یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کرنے اور استقامت کی حکمت عملی اختیار کرنے کے لئے عوامی رضاکاروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے-
13:56 , 2015 Aug 16
بین الاقوامی گروپ: چیک ریپبلیک کے دو فٹبال کلبوں کے شائقین کی جانب سے اسلام کی توہین کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
07:55 , 2015 Aug 16
بین الاقوامی گروپ: خطیب مکہ مسجد نے خطبہ جمعہ سے خطاب میں جوانوں کو داعش سے دور رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے اراکین جہنمی کتے ہیں
07:52 , 2015 Aug 16
بین الاقوامی گروپ: عالم اسلام میں افسوسناک مسائل کی اہم وجہ امت کے اندر غیرمسلم اطلاعاتی اداروں کی مداخلت ہے
07:46 , 2015 Aug 16
بین الاقوامی گروپ:فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت رہنما کا کہنا تھا کہ جو لوگ قیام پاکستان کے مخالف، گاندھی، نہرو اور متحدہ ہندوستان کے حامی تھے، آج وہی اس ملک کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں
14:13 , 2015 Aug 15
بین الاقوامی گروپ:افغان علما کونسل نے افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے سلسلے میں اسلام آباد کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اعلان جہاد کر دیا ہے-
14:05 , 2015 Aug 15
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ شام سے لے کر عراق اور سعودی عرب کو بھی تقسیم کرنا چاہتا ہے
13:51 , 2015 Aug 15
بین الاقوامی گروپ: اسلام میں انسانیت کے احترام اور دوسروں کے حقوق کا خیال ، جیسی تعلیمات کی وجہ سے ڈھائی سو ہندو کا قبول اسلام کا واقعہ
07:40 , 2015 Aug 15
بین الاقوامی گروپ: مسجد الحرام کے دارالافتاء رکن اور اسلامی علوم کے استاد «محمد المسعودی» نے مسجد الحرام میں سلیفی کو حرام قرار دیا
07:38 , 2015 Aug 15