ممبر دارالافتاء : مسجد الحرام میں سیلفی لینا حرام ہے

IQNA

ممبر دارالافتاء : مسجد الحرام میں سیلفی لینا حرام ہے

7:38 - August 15, 2015
خبر کا کوڈ: 3343018
بین الاقوامی گروپ: مسجد الحرام کے دارالافتاء رکن اور اسلامی علوم کے استاد «محمد المسعودی» نے مسجد الحرام میں سلیفی کو حرام قرار دیا

ایکنا نیوز- شفقنا نیوز کے مطابق دارلافتاء کے رکن «محمد المسعودی» نے سیلفی کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ
مناسک کے دوران تصویر لینا ریا کاری اور شرک شمار ہوگا.


انکا کہنا تھا : جو لوگ مناسک حج کے لیے مکہ تشریف لاتے ہیں اور پھر اپنی تصویر لیکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں یہ کام ریا کاری میں شمار ہوتا ہے۔

دارالافتاء ممبر نے وضاحت کی کہ ایسا کرنا عبادت کو دوسرا درجہ قرار دیناہے اور اپنی فکر اور دل کو لوگوں کی جانب متوجہ کرانا ہے جو ریا کاری اور شرک خفی میں شمار ہوتا ہے۔

3342919

نظرات بینندگان
captcha