بین الاقوامی گروپ: راشد نسیم کے مطابق اسلام کے خلاف زہریلے پروپیگنڈوں کے باوجود اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے اور جوان اسلام پر عمل کو فخر سمجھتا ہے
08:36 , 2015 Aug 18
بین الاقوامی گروپ: مشہور برازیلی مصنف پائولو کوئلیونے فیسبوک پر اسلام اور قرآن مجید کا دفاع کیا ہے
08:29 , 2015 Aug 18
بین الاقوامی گروپ: مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے چھٹے اجلاس کا اہم مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے باوجود امت اسلامی کی مشکلات کے حل کے لیے ایران کوشش کرتا رہے گا
08:26 , 2015 Aug 18
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم نے واضح انداز میں کہا ہے کہ ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں
08:23 , 2015 Aug 18
بین الاقوامی گروپ:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خود کش حملے کے نتیجے میں پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرد شجاع خانزادہ سمیت متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد قوتوں کے خلاف ایک مضبوط سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔
14:07 , 2015 Aug 17
بین الاقوامی گروپ:امریکا کے سینیئر ملٹری عہدیدار کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو افغانستان اور خاص طور پر پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں سے لڑرہے ہیں
13:48 , 2015 Aug 17
بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی رضاکار فورسز اور مفرور صدر کے عناصر کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
13:44 , 2015 Aug 17
بین الاقوامی گروپ: وہابیوں کا اهل بیت (ع) کے ماننے والوں کے ساتھ اختلاف سیاسی نہیں بلکہ بقاء کا اختلاف ہے اور وہابیوں کا مقصد مکتب اهل بیت (ع) کے ماننے والوں کا خاتمہ ہے
07:50 , 2015 Aug 17
بین الاقوامی گروپ: خانه فرهنگ ایران لاهورکے تعاون سے معروف ایرانی عارف«میرسیدعلی همدانی» کانفرنس پنجاب یونیورسٹی میں منعقد ہوگی
07:48 , 2015 Aug 17
بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم کے خصوصی معاون نے مسلمانوں کی آپس میں جنگ کو امریکہ اور عالمی استعمار کی نئی سازش قرار دیا
07:45 , 2015 Aug 17
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے آٹھویں اجلاس میں پینتیس ممالک کی شخصیات شریک ہیں
07:42 , 2015 Aug 17