بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی ستائیسویں برسی تہران میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
13:01 , 2015 Aug 12
بین الاقوامی گروپ: جو لوگ دین کے نام پر عورتوں پر تشدد کرتے ہیں دراصل قومی اور ثقافتی رویوں کی وجہ سے یہ اقدام اٹھاتے ہیں اور ان کاموں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
08:45 , 2015 Aug 12
بین الاقوامی گروپ: شیعہ کانفرنس کی جانب سے منعقدہ تعزیتی پروگرام فوج،ایف سی اور پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش
08:37 , 2015 Aug 12
بین الاقوامی گروپ:صوبائی سیکریٹریٹ پر منعقدہ قرآن خوانی و مجلس عزا سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری تربیت نے کہا کہ شہید حسینی کی زندگی ہمارے لئے ایک مشعل راہ ہے،اس فکر پر چل کر ہم ملک کو فرقہ واریت اور دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرا سکتے ہیں
13:55 , 2015 Aug 11
بین الاقوامی گروپ:عراق کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں ایک سو چالیس عام شہری جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
13:45 , 2015 Aug 11
بین الاقوامی گروپ: شهادت امام صادق(ع) کے حوالے سے مجلس عزاء آج رات مسجد خاتم الانبیاء میں منعقدہوگی
13:27 , 2015 Aug 11
بین الاقوامی گروپ:بدترین لوگ وہ ہیں جو حافظ قرآن ہونے کا دعوی کرکے مسلمانوں کے قتل سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اسکی وضاحت قرآن سے کرتے ہیں
08:22 , 2015 Aug 11
بین الاقوامی گروپ: اسپین کے ایک شخص نے دو بچوں کے ہمراہ مراکش کی مسجد میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
08:17 , 2015 Aug 11
بین الاقوامی گروپ: ملبرن شہر کے مضافاتی علاقے «کوبرگ» میں اسلاموفوبیا کے موضوع میں سیمینار میں مسلمانوں نے توہین آمیز واقعات بیان کیے
08:08 , 2015 Aug 11
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قائد شہید کی شہادت کی وجہ ان کا پیغام بیداری تھا، بیداری امت کیلئے قائد شہید نے جس راستے کا انتخاب کیا تھا، وہ شہادت پر ہی انسان کو فائز کرتا ہے
13:52 , 2015 Aug 10
بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اب تک 30 مذہبی مدارس کو مشتبہ قرار دیا تھا، جن کو بند کردیا گیا ہے۔
13:47 , 2015 Aug 10