بین الاقوامی گروپ:شام کے سرحدی علاقے میں 200 سے زائد ہلاکتوں کے بعد کرد فورسز نے دو روز سے جاری شدید لڑائی کے بعد داعش کو سرحدی علاقے کوبانی سے پیچھے دھکیل دیا ہے
15:01 , 2015 Jun 28
بین الاقوامی گروپ:حضرت ابوطالبؑ نے اپنی قوت و حشمت و مقام اور اپنی اولاد اور حضرت خدیجہ الکبریؑ نے اپنے پاکیزہ مال و دولت کے ذریعے شجر اسلام کو ایسی توانائی عطا کی کہ اس کا سایہ پوری کائنات پر ہوا اور آج تک اسلام کی ترویج و ترقی حضرت خدیجہ الکبریؑ کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔
14:55 , 2015 Jun 28
بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ، اندرون ملک موجود تمام سیاسی دھڑوں کی شمولیت سے نئی حکومت کی تشکیل پر غور کر رہی ہے
14:41 , 2015 Jun 28
بین الاقوامی گروپ: لیون میں فیکٹری حملے کی مذمت کرتے ہوئے یورپی مسلم کیمونٹی نے لواحقین سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے
09:55 , 2015 Jun 28
بین الاقوامی گروپ:ایک بیان میں مسلح شخص کی شناخت ابو یحییٰ القیراوانی کے نام سے کی گئی ہے، "جو خلافت کا سپاہی" تھا اور جس نے "جہادی گروپ" کے دشمنوں کو نشانہ بنایا
15:48 , 2015 Jun 27
بین الاقوامی گروپ:علامہ سیدساجد علی نقوی نے کویت کے دارالحکومت کے مشرقی علاقہ الصوابیر میں واقع مسجد امام الصادق ؑ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش بم دھماکہ کے نتیجے میں درجنوں نمازیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
15:39 , 2015 Jun 27
بین الاقوامی گروپ:حماس نے انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
15:33 , 2015 Jun 27
بین الاقوامی گروپ: المیادین کے مطابق مسجد امام صادق(ع) میں ستائیس شہادتوں کے علاوہ دو سو سے زائد نمازی زخمی بھی ہیں
10:01 , 2015 Jun 27
بین الاقوامی گروپ: مجالس اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز میں جاری ہیں
09:57 , 2015 Jun 27
بین الاقوامی گروپ: سعودی فورسز نے مکہ مکرمہ کے علاقے «المعیصم» میں مسجد گرانے کے دوران مسجد خالی کیے بغیر تخریب کا کام انجام دیا جس سے کئی قرآن مجید کے نسخے شہید ہوئے
09:55 , 2015 Jun 27
بین الاقوامی گروپ:نائن الیون کے بعد سے امریکا میں پروان چڑھنے والے انتہاپسندوں نے امریکا میں جہادیوں سے دوگنی تعداد میں لوگوں کو قتل کیا ہے۔
16:25 , 2015 Jun 26