بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں سے اظھار یک جہتی کے لیے کارڑیف کے اساتذہ نے یک جہتی کے لیے ایک دن کے لیے روزہ رکھنے کا اعلان کیا ہے
09:25 , 2015 Jul 01
بین الاقوامی گروپ: پہلی بار ایک مسلمان امریکن طالبہ کو اسکول میں «بهترین لباس»کا ایوارڑ دیاگیا
09:22 , 2015 Jul 01
بین الاقوامی گروپ:طاہر القادری نے کہا کہ جو کراچی سے دہشت گردوں کا صفایا کررہے ہیں بتائیں کہ پنجاب میں تکفیریو٘ں کے خلاف آپریشن کا آغاز کب کریں گے
14:06 , 2015 Jun 30
بین الاقوامی گروپ:دنیا اخبار میں شائع ہونے والے کالم ناتمام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے خلاف زہر افشانی انتہائی قابل مذمت ہے۔ میڈیا ٹرائل بند کیا جائے، بصورت دیگر قانون چارہ جوئی کی جائے گی
13:58 , 2015 Jun 30
بین الاقوامی گروپ:عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو دہشت گردانہ واقعات میں سولہ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے
13:41 , 2015 Jun 30
بین الاقوامی گروپ: تھائی لینڈ کے صوبہ یالا کے علاقے «بانانگ ساتا» کی مسجد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جسمیں مسجد انتظامیہ کا عہدہ دار شدید زخمی ہوا ہے
09:15 , 2015 Jun 30
بین الاقوامی گروپ:کویت کے سیکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ حملے کے دو سہولت کاروں سمیت متعدد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
14:22 , 2015 Jun 29
بین الاقوامی گروپ:عراق میں صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی
14:15 , 2015 Jun 29
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت نے اتوار کو مسجد الاقصی کے مغرب اور "دیوار براق" کے قریب "جسر قنطرہ" کے علاقے میں یہودی مرکز " بیت اشتراوس" کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا
14:09 , 2015 Jun 29
بین الاقوامی گروپ: داعش کی جانب سے دھمکی میں کہا گیا ہے کہ اگر رمضان المبارک کے آخر تک علاقے سے نہ نکلا تو انکے سر کاٹ دیے جائیں گے
09:38 , 2015 Jun 29
بین الاقوامی گروپ: کویتی اخبارات کے مطابق شہداء میں کئی اہم شخصیات بھی شریک ہیں
09:35 , 2015 Jun 29