بین الاقوامی گروپ:جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ شہری شہید ہو چکے ہیں
16:15 , 2015 Jun 26
بین الاقوامی گروپ:تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے اپنی تازہ جارحیت میں عراق میں ایک اسی سالہ عورت کو زندہ جلا دیا ہے-
16:10 , 2015 Jun 26
بین الاقوامی گروپ: سترہ گھنٹوں کا فاصلہ اذان فجر اور اذان مغرب میں ہونے کی وجہ سے لوگ طویل روزہ رکھنے کے امتحان سے گذررہے ہیں
08:57 , 2015 Jun 26
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں دیکھا جاسکتاپے کہ داعش کا ممبر مسجد الحرام میں تبلیغ کررہا ہے
08:54 , 2015 Jun 26
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں عقائد کلاس میں طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت
08:51 , 2015 Jun 26
بین الاقوامی گروپ:پوری دنیا کا اس بات پر کامل یقین ہے کہ امریکہ، سعودی عرب ، قطر اور ترکی 4 سال سے شام میں داعش دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں جبکہ عراق میں وہ ایک سال سے داعش کی حمایت میں مشغول ہیں مذکورہ ممالک کی حمایت کے بغیر داعش کا کوئی وجود نہیں ہے۔
13:43 , 2015 Jun 24
بین الاقوامی گروپ:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے داعش دہشت گرد گروہ کے اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
13:35 , 2015 Jun 24
بین الاقوامی گروپ:محمد عمر العنزی نے یمن میں سعودی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی اور معصوم بچوں کی لاشوں کی بھیانک تصاویر دیکھ کر خودکشی کرلی
10:53 , 2015 Jun 24
بین الاقوامی گروپ: مصری رایٹر فھمی ہویدی کا کہنا ہے : اسرائیل لامحدود شیعہ-سنی فسادات کے لیے کوشاں ہے
09:37 , 2015 Jun 24
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کی مناسبت سے تینوں فورسز کے سربراہان ، اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مزاحمتی اور مقاومتی اقتصاد اور معیشت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں، چیلنجوں اور مثبت نتائج کی تشریح کے ضمن میں ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں فیصلہ کن نکات بیان کئے
09:31 , 2015 Jun 24
بین الاقوامی گروپ:کراچی ؛ گرمی کی لہر برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 600 تک پہنچ گئی
16:03 , 2015 Jun 23