تازہ ترین؛ کویت شیعہ مسجد میں شہادتوں کی تعداد ۲۷/ داعش نے زمہ داری قبول کرلی

IQNA

تازہ ترین؛ کویت شیعہ مسجد میں شہادتوں کی تعداد ۲۷/ داعش نے زمہ داری قبول کرلی

10:01 - June 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3319824
بین الاقوامی گروپ: المیادین کے مطابق مسجد امام صادق(ع) میں ستائیس شہادتوں کے علاوہ دو سو سے زائد نمازی زخمی بھی ہیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے المیادین کے مطابق نماز جمعے کی آخری رکعت میں خودکش حملہ آور نے خود کو اڑایا۔


کویت کی وزارت صحت کے مطابق الصوابر کے علاقے میں ہونے ہونے اس دھماکے میں 27 نمازی شهید او ر227 دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔۔


رایٹرز کے مطابق داعش نے دھماکے کی زمہ داری قبول کرلی ہے
امیر کویت صباح الاحمد الجابر الصباح،  اور وزیر داخلہ  محد الخالد نے دھماکے کی جگہ کا معاینہ کیا۔


واقعے میں رکن پالیمنٹ زخمی اور دو ایرانی باشندے کی شہادت کی بھی اطلاع ہے۔

3318477

ٹیگس: کویت ، مسجد ، خودکش ، حملہ
نظرات بینندگان
captcha