بین الاقوامی گروپ: حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں 18 اشیا خورد و نوش پر ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔
11:36 , 2015 Jun 16
بین الاقوامی گروپ: اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمیں پاک فوج کی جرات و عظمت پر فخر ہے جو ملک میں مختلف داخلی محاذوں پر برسرپیکار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی سرحدوں کے دفاع سے بھی لمحہ بھر غافل نہیں۔ دہشتگردی کا خاتمہ فوجی آپریشن کے بغیر ممکن نہیں۔
11:30 , 2015 Jun 16
بین الاقوامی گروپ: یمن کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق چھبیس مارچ سے یمن کے مختلف علاقوں پر جاری آل سعود کی بمباری میں اب تک دس ہزار سے زائد افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں-
11:26 , 2015 Jun 16
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے علاقہ نجران کے قبائل نے یمن پر سعودی عرب کے حملے کو یمن میں سیاسی مداخلت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمارے آباء و اجداد کے ساتھ کئے گئے تمام معاہدوں کو توڑدیا ہے۔
11:21 , 2015 Jun 16
بین الاقوامی گروپ: فرانسیسی وزیراعظم مینیوئل والس نے کہا کہ اسلام اور شدت پسندی کے درمیان کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے یہ بات فرانس کی مسلم کمیونٹی سے ایک خطاب میں کہی جس کا مقصد ملک کے مسلم آبادی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا تھا۔
11:09 , 2015 Jun 16
بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹر حداد عادل نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ علامہ اقبال رسول خدا (ص) اور ان کے اہل بیت سے بہت عقیدت رکھتے تھے اور ان کے اشعار میں اس عقیدت و محبت اور قرآن سے ان کی الفت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے-
13:11 , 2015 Jun 15
بین الاقوامی گروپ: حکومت نے ملک بھرمیں متفقہ طور پر ایک ہی دن رمضان المبارک کے آغاز اور ملک بھر میں ایک روز عید منانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
12:53 , 2015 Jun 15
بین الاقوامی گروپ: سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جب انسانی خون کو ارزاں سمجھ کر بہایا جارہا ہو اور انسانیت کیخلاف جرائم کا ارتکاب کیا جارہا ہو تو ہم عالمی عدالت سے استدعا کرتے ہیں کہ وہ اس قتل عام پر اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بدھوں کے پیشوا کیخلاف مقدمہ درج کرے۔
11:25 , 2015 Jun 15
بین الاقوامی گروپ: اقوامِ متحدہ کے ہیومینیٹیرین آفس نے کہا ہے کہ میانمار کی مغربی ریاست راکھینی میں تین برسوں سے جاری خانہ جنگی سے تباہ حال پانچ لاکھ افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مدد کی ضرورت ہے۔
10:41 , 2015 Jun 15
بین الاقوامی گروپ: گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں میں غیر رجسٹرڈ مدرسوں کی بڑی تعداد پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔
10:37 , 2015 Jun 15
بین الاقوامی گروپ: اگر آقائی امام خامنہ ای کی ۲۶ سال کی رہبری پر ایک نظر ڈالیں تو ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ آپ نہ صرف ایک دینی اور مذہبی شخصیت ہیں بلکہ ایک تجربہ کار، کہنہ مشق سیاست مدار بھی ہیں کہ جو ایران کو ہر نشیب و فراز سے نکال کر آگے لے جانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بہر صورت آپ کی سیاست اور رہبری کے نتیجے میں ایران نے مشرق وسطی میں اپنے کلیدی دشمنوں صدام حسین اور طالبان کو ٹھکانے لگانے میں کامیابی حاصل کی ہے اور اگر بالقوہ ایران کو کچھ حادثے پیش آنےو الے تھے تو ان سے عبور کر پایا ہے ۔
09:36 , 2015 Jun 14