بین الاقوامی گروپ:ہالینڈ کی کابینہ نے اسکولوں، ہسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں نقاب پہننے پر جزوی پابندی کی منظوری دے دی۔
14:23 , 2015 May 23
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں واقع مسجد امام علی میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے-
14:15 , 2015 May 23
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے معروف صحافی پیٹر آنجلو بوٹافو نے ، داعش کے حوالے سے کتاب لکھنے کے دوران متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے
12:32 , 2015 May 23
بین الاقوامی گروپ: ملینیم ہال میں دعائے کمیل کے بعد جشن ولادت منایا گیا
12:28 , 2015 May 23
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے صوبے القطیف میں ایک خود کش بمبار نے خود کو شیعہ مسجد میں دھماکہ خیزمواد سے اڑالیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
15:43 , 2015 May 22
بین الاقوامی گروپ:قانون نافذ کرنے والے اداروں ٗ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے نواحی علاقے سے داعش بلوچستان کے اہم کمانڈر ٗ تنظیم سازی کرنے والے دو معاون کاروں سمیت 13ارکان کو گرفتا ر کر کے لٹریچر اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
15:39 , 2015 May 22
بین الاقوامی گروپ:دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لئے حزب اللہ کے اسی ہزار میزائل تیار ہیں۔
15:28 , 2015 May 22
بین الاقوامی گروپ: مسلم مخالف گروپ پگیڈا عوام کی حمایت سے مکمل طور پر محرومی کے آستانے پر دکھائی دیتا ہے
07:31 , 2015 May 22
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی مذاکرات میں دفاعی اور فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت کے مطالبے کے حوالے سے کہا کہ کسی صورت اس کی اجازت نہیں ملے گی
06:46 , 2015 May 21
بین الاقوامی گروپ:قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشتگردی میں ملوث مدرسوں کی تعداد کُل مدارس کا تین سے چار فیصد بنتی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کے نتائج آج بھگتنے پڑ رہے ہیں
16:01 , 2015 May 20
بین الاقوامی گروپ:راچی پولیس نے صفورہ کے علاقے میں اسماعیلی برادری کی بس پر ہونے والے حملے کو فرقہ وارانہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے حملے میں ’را‘ کے کردار کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو ماسٹر مائیڈ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے
14:24 , 2015 May 20