بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء جسکو مجمع الجزائر بھی کہا جاتا ہے اسمیں بعض مساجد خوبصورت فن تعمیر کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہیں
13:09 , 2015 May 25
بین الاقوامی گروپ: اسلام فوبیا کے باوجود امریکہ میں بعض طلباء مذاہب میں ہم آہنگی اور تعلقات بڑھانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں
13:05 , 2015 May 25
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل پر فتح ایران،شام اور حریت پسندوں کی حمایت سے ممکن ہوئی
13:01 , 2015 May 25
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں جب بادشاہت تبدیل ہوئی، تو الگ الگ فیصلے لئے جانے لگے۔ موجودہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کم نظر آتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ کسی کو پہچان بھی نہیں سکتے ہیں، اور اپنے جس بیٹے کو انہوں نے ولی عہد مقرر کیا ہے، اس کی عمر تیس سال کے لگ بھگ ہے، اور وہ مڈل ایسٹ کا جمال عبدالناصر بننا چاہتا ہے
17:39 , 2015 May 24
بین الاقوامی گروپ:مغربی عراق کے شہر الرمادی کو داعش دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے
17:24 , 2015 May 24
بین الاقوامی گروپ:سیاسی تجزیہ نگار ’’ثریا سپا پور الرچی ‘‘نے پریس ٹی وی کے ساتھ میں ایک انٹریو میں کہاہےکہ اسلام فوبیا پھیلانے کیلئے امریکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا استعمال کررہاہے
12:34 , 2015 May 24
بین الاقوامی گروپ: سرحدی شہروں کو حملوں سے بچانے کے لیے اسرائیل نے سعودی عرب کو «میزائیل شیلڈ»دینے کی پیش کش کی ہے
12:04 , 2015 May 24
بین الاقوامی گروپ: سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مسجد امام علی(ع) پر حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے
12:01 , 2015 May 24
بین الاقوامی گروپ: دوشنبہ پولیس کے مطابق اسلامی لباس اور اسکارف کی دکانوں کو سیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
11:58 , 2015 May 24
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کے علمدار روڑ پر شربت کے سبیلوں کا اہتمام+ تصاویر
06:04 , 2015 May 24
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوئی نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوئی۔ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔
14:34 , 2015 May 23