بین الاقوامی گروپ:سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کے خلاف کئے جانے والے مظاہروں کو کچلنے کے لئے فوجیوں کو بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ مشرقی شہر العوامیہ روانہ کردیا ہے
14:19 , 2015 May 20
بین الاقوامی گروپ: سلفی ملا احمد الاسیر نے ٹویٹر میں لکھا ہے کہ رمادی میں مرنے والے ان اصحاب جیسے ہیں جو پیغمبر اکرم (ص) کے ساتھ جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں
12:37 , 2015 May 20
بین الاقوامی گروپ: اہلسنت والجماعت نے چوبیس مئی کو ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے
12:32 , 2015 May 20
بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات پرویز رشید کے مدارس سے متعلق متنازع بیان کے بعد ان کے دفاع کے لیے میدان میں اتر آئے ہیں
19:20 , 2015 May 19
بین الاقوامی گروپ:نماز پڑھنے کے خواہشمند نمازی حضرات، آئندہ ہفتے سے متحرک مسجد اپنے پاس بلا سکتے ہیں۔
19:14 , 2015 May 19
بین الاقوامی گروپ:آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے بحرینی مظاہرین پر حملہ کیا ہے-
19:08 , 2015 May 19
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب کے مشیر علی اکبر ولایتی نے لبنان سمیت علاقائی اور تکفیری ایشوز پر حسن نصراللہ سے ملاقات کی
15:31 , 2015 May 19
بین الاقوامی گروپ: محفل جشن میں کربلاء اور انسانیت کے موضوع پر حجت الاسلام لیاقت مرتضوی خطاب کریں گے
08:43 , 2015 May 19
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی کے معاملات اور سوشل میڈیا کے مسائل کے ماہرین کے مطابق لگ بھگ ایک کروڑ 70 لاکھ (17 ملین) سعودی باشندے الیکٹرانک دہشت گردی کے خطرے کی زد میں ہیں
17:00 , 2015 May 18
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کےکمانڈر نےکہا ہےکہ خلیج فارس میں اغیار کی مداخلت کی کوئی ضرورت نہیں ہے
16:54 , 2015 May 18
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے حکومت مخالفین، ایک بار پھر شہر قطیف کی سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے اپنے ملک کے معروف عالم دین شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا
16:50 , 2015 May 18