بین الاقوامی گروپ: فیس بک پر «آسٹریلین مسلم فیس» کے نام سے پیچ بنایا گیا ہے جہاں مسلم شناسی کا امکان پیدا کیا گیا ہے
12:46 , 2015 May 18
بین الاقوامی گروپ: کربلاء – نجف راستے میں امام حسن مجتبی(ع) سٹی کا گذشتہ روز باقاعدہ افتتاح کیا گیا
12:43 , 2015 May 18
بین الاقوامی گروپ:خودکش حملوں کے خلاف 200 مذہبی علماء کی جانب سے جاری کیے گئے ایک مشترکہ فتوے میں اسے اسلامی شریعت کے تحت ناجائز قرار دیا ہے۔
12:38 , 2015 May 18
بین الاقوامی گروپ:احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ آئے روز اسلام دشمن عناصر نبی اکرم (ص) کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کڑوروں مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہیں، آزادی اظہار کے نام پر کسی بھی مذہب کی توہین کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔
19:33 , 2015 May 17
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں داعش کی موجوگی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہر صورت میں ملک میں امن و امان کو بحال کیا جائے گا
19:27 , 2015 May 17
بین الاقوامی گروپ:شمالی عراق کے شہر موصل میں تحریک اہلسنّت و الجماعت نے داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا-
19:21 , 2015 May 17
بین الاقوامی گروپ: اترپردیش میں مسلمان طالبہ کو حجاب کی وجہ سے کلاس سے باہر نکالی گیی
18:18 , 2015 May 17
بین الاقوامی گروپ: طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں ریلیاں اور مظاہرے
07:45 , 2015 May 17
بین الاقوامی گروپ:جیل توڑنے کے الزامات کے ثابت ہونے پر مصر کی ایک عدالت نے سابق معزول صدر محمد مرسی کو سزائے موت سنادی ہے۔
15:24 , 2015 May 16
بین الاقوامی گروپ:جرمنی نے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر النمر کی ممکنہ پھانسی پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے-
15:19 , 2015 May 16
بین الاقوامی گروپ:اسلامی ملکوں کے سفراء سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب میں کہا کہ استکباری سازشوں سے پراکسی وار شروع کیا گیا ہے
15:15 , 2015 May 16