بین الاقوامی گروپ: برطانوی ٹیچر کو مکرر مسلم اور اسلام مخالف توہین آمیز اظھارات پر برطرف کردیا گیا
09:59 , 2015 May 16
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں تقریباً 40 فیصد طالبعلم منشیات کی لت کا شکار ہیں، اور امتحانات کے دوران منشیات کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔
13:33 , 2015 May 15
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کی جانب سے شیخ باقر النمر کو سزائے موت کے فیصلے کے خلاف برطانیہ میں وسیع مظاہرے جاری ہیں۔
13:28 , 2015 May 15
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے اس قوم کو ہمیشہ لاشوں کے تحفے دیے۔ یہ دونوں پارٹیاں جب بھی اقتدار میں آئیں ملک میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ مل گئی
13:24 , 2015 May 15
بین الاقوامی گروپ؛ جعفریہ اسلامک سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ مجلس میں مومنین کی بھرپورشرکت
11:11 , 2015 May 15
بین الاقوامی گروپ: کاظمین میں لاکھوں عزا دار امام وقت کو پرسہ پیش کریں گے
10:44 , 2015 May 14
بین الاقوامی گروپ: ساتویں امام (ع) کی شہادت کے حوالے سے کوئٹہ شہر کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں مجالس منعقد ہوں گی
10:40 , 2015 May 14
بین الاقوامی گروپ:ایران کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے عوام کو امداد پہنچانے میں کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے ذمہ دار آل سعود اور امریکہ ہوں گے۔
19:46 , 2015 May 13
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تکفیری ٹولے کے ٹریننگ کیمپس ہیں، جن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا جائے۔ تکفیری گروہ امت مسلمہ کے لئے ناسور بن چکا ہے
19:41 , 2015 May 13
بین الاقوامی گروپ:بریڈفورد کی مسلم خواتین کی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں خواتین کی پہلی مسجد تعمیر کی جائے گی۔ اس شہر میں مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔
14:57 , 2015 May 13
بین الاقوامی گروپ: آیتالله بشیر نجفی نے داعش کو باہر نکالنے کے لیے رضا کار فورسز میں شرکت کو ضروری قرار دیا
09:02 , 2015 May 13