کربلاء ؛ کتاب « لقمان حکیم کی داستانیں قرآن میں» کی دوسری بار اشاعت

IQNA

کربلاء ؛ کتاب « لقمان حکیم کی داستانیں قرآن میں» کی دوسری بار اشاعت

8:50 - September 07, 2015
خبر کا کوڈ: 3358846
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدسہ حضرت عباس(ع)، کے تعاون سے «لقمان حکیم کی وصیت اور داستانیں قرآن کریم میں » عربی زبان میں دوسری مرتبہ اشاعت کی گئی ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے الکفیل کے مطابق آستانہ مقدسہ حضرت عباس(ع) کے تحقیقی اور قلمی نسخے کے شعبے کے تعاون سے «لقمان حکیم کی وصیت اور داستانیں قرآن کریم میں » کی کتاب دوسری بار چھاپی گئی ہے۔


آستانہ مقدسہ حضرت عباس(ع) کے تعاون اور کوشش سے ری ایڈیشن کتاب علامه شهید «سید محمدرضا بحرالعلوم» کی تحریر ہے جو عراق کے معروف علماء میں شمار کیا جاتا ہے۔
اس کتاب میں لقمان حکیم کی وصیتیں،قرآنی داستان، روایات ؛احادیث اور تاریخی اخلاقی واقعات کے علاوہ انبیاء کرام کی نصیحتیں اور علما کے وعظ درج ہیں۔


کتاب «لقمان حکیم کی وصیت اور داستانیں قرآن کریم میں » چھ ابواب پر مشتمل ہے جنمیں اخلاقی موضوعات شامل ہیں ۔

3358545

نظرات بینندگان
captcha