بین الاقوامی گروپ: احمد طیب، شیخ الازهر نے ترکی کے ساحل پر معصوم بچے کے ڈوب جانے کو عالمی برادری کے لیے ننگ و عار کا باعث قرار دیا
09:32 , 2015 Sep 06
بین الاقوامی گروپ: سالانہ محافل دعا کے حوالے سے دعائے جوشن صغیر،دعائے جوشن کبیر اور دعا ئےعرفہ کی محافل منعقد کی جارہی ہیں
09:26 , 2015 Sep 06
بین الاقوامی گروپ: لبنانی علماء نے ایک مظاہرے میں غرق شدہ بچے کی تصویر کو بین الاقوامی کیمونٹی کے لیے باعث ننگ و عار قرار دیا
09:21 , 2015 Sep 06
بین الاقوامی گروپ:درسہ حجتیہ قم المقدس کے مطہری ہال میں مفتی جعفر حسینؒ کی برسی کی تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اہل تشیع کو اچھوت بنا دیا گیا تھا۔
13:07 , 2015 Sep 05
بین الاقوامی گروپ:ساحل سے جنوبی ایشیاء' نامی اس نئے فوجی اتحاد کا اعلان جلد وائٹ ہاؤس کی جانب سے متوقع ہے
12:50 , 2015 Sep 05
بین الاقوامی گروپ:آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جمعے کو زبردست احتجاجی مظاہرہے ہوئے
11:59 , 2015 Sep 05
بین الاقوامی گروپ: آنگولا پہلا ملک ہے جہاں دین اسلام پر رسمی طور پر پابندی لگا کر تمام مساجد کو بند کردیاگیا ہے
08:47 , 2015 Sep 05
بین الاقوامی گروپ: شکاگو میں شیعہ کیمونیٹی کی جانب سے آغا رضا کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
08:39 , 2015 Sep 05
بین الاقوامی گروپ:علامہ مفتی جعفر حسین رحمۃ اللہ علیہ جیسی ہستیاں اور شخصیات کے پہلو دوسرے اپنا سکتے ہیں اور اُس ادا و طور طریقے کے ساتھ اپنے آپ کو سنوار سکتے ہیں ۔ اس لئے طلباء و علماء کیلئے ایسے اسوؤں کا احیاء بہت ضروری ہے
13:17 , 2015 Sep 04
بین الاقوامی گروپ:سپاہ صحابہ پاکستان کے علی احمد کی نماز جنازہ میں حکومت اور شیعہ فرقے کے خلاف نفرت آمیز تقریریں کرنے پر غلام یسین معاویہ، ساجد علی اور عبدالطیف کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
13:04 , 2015 Sep 04
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے
12:55 , 2015 Sep 04