اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
14:10 , 2015 Jul 26
بین الاقوامی گروپ: زیوریخ میں اسلامی چائلڈ کئیر سنٹر کی درخواست عدالت نے رد کردی.
07:41 , 2015 Jul 26
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے کو مسلم علاقوں پر ایک عیسائی گروپ کے حملے کے بعد مسلمانوں اور عیسائیوں میں امن معاہدے پر دستخط کیا گیا
07:35 , 2015 Jul 26
بین الاقوامی گروپ: آئرلینڈ میں مقیم مسلمان آج داعش کے خلاف مظاہرہ کریں گے
07:28 , 2015 Jul 26
بین الاقوامی گروپ:8شوال 1344ہجری کا دن تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن ہے جب جنت البقیع میں اہل بیت اور اصحاب رسول (ص) کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا گیا
15:36 , 2015 Jul 25
بین الاقوامی گروپ:بھارتی حکام نے میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ میں نقل کی روک تھام کیلئےڈریس کوڈ متعارف کرایاہے، جس میں امیدواروں کو ہلکے کپڑے،آدھی آستین کی قمیض اورجوتوں کے بجائے سلیپر پہننےکی ہدایت کی تھی
15:28 , 2015 Jul 25
بین الاقوامی گروپ:یمن کی فوج اور عوامی فورس کے جوانوں نے آل سعود کی بمباری اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی فوجی اڈوں پر شدید حملے کئے ہیں-
15:24 , 2015 Jul 25
بین الاقوامی گروپ: عراقی مصنف طه جابر العلوانی کی جانب سے " دین میں زبردستی نہیں ،اسلام صدر اسلام سے آج تک" نامی کتاب کی اشاعت
07:51 , 2015 Jul 25
بین الاقوامی گروپ: دمشق کے ثقافتی مرکز «دار الأسد» میں منعقدہ کانفرنس میں ایرانی وزیر ثقافت بھی شریک ہیں
07:48 , 2015 Jul 25
بین الاقوامی گروپ: یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں پاکستان سمیت امریکا اور یورپ میں مجالس عزا اور آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرے ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں۔
07:41 , 2015 Jul 25
بین الاقوامی گروپ:پولیس اور حساس اداروں نے سریاب روڈ، سیٹلائٹ ٹاﺅن اور ہزار گنجی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران انتہائی مطلوب 8 تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔
14:23 , 2015 Jul 24