بین الاقوامی گروپ: مقاومتی علماء الائنس کی کانفرنس آج بیروت میں منعقد کی جارہی ہے مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت اللہ اراکی بھی شرکت کررہے ہیں
08:25 , 2015 Jul 28
بین الاقوامی گروپ: مرکزی تربیتی ورکشاپ 24 جولائی سے بارہ کہو میں جاری ہے
08:20 , 2015 Jul 28
بین الاقوامی گروپ:لیہ میں مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ ظام ولایت فقیہ ہی ہے کہ جس نے دنیا کی شیطانی قوتوں کے مقابلے میں پائیدار استقامت دکھائی ہے۔
13:52 , 2015 Jul 27
بین الاقوامی گروپ:عراق کے شمالی شہر الرمادی میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شکست خوردہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام "داعش" کے جنگجو آپس میں الجھ پڑے جس کے نتیجے میں کم سے کم 15 جنگجوئوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
13:44 , 2015 Jul 27
بین الاقوامی گروپ:اتوار کو بعض ذرائع ابلاغ نے ٹوئیٹر پر انصار اللہ سے منسوب اکاؤنٹ کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ یہ تحریک اس جنگ بندی کو تسلیم نہیں کرتی کہ جس کا سعودی عرب دعوی کر رہا ہے
13:34 , 2015 Jul 27
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف نے ملک کے بعض حصوں میں شدت پسندوں کی سرگرمی اور گمراہ کن تبلیغات کو قابل تشویش قرار دیا ہے
07:45 , 2015 Jul 27
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے مذہبی امور کے ادارے کے سربراہ نے انکارا میں چینی سفیر سے ملاقات میں چین میں مسلمانوں کی حالت زار کو افسوسناک قرار دیا
07:41 , 2015 Jul 27
بین الاقوامی گروپ: حکومت کی جانب سے تمام غیر رجسٹرڑ مساجد مسمار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے
07:39 , 2015 Jul 27
بین الاقوامی گروپ: جماعت اہلسنت «بریلوی» گروپ کے عالم دین درگاہ اعلی کا کہنا ہے کہ علماء دہشت گردوں کی نماز جنازہ ادا نہ کریں
07:32 , 2015 Jul 27
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے خلاف یمن کے مظلومین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی پر درج مقدمات انتہائی شرمناک اور صوبائی حکومت کی بدترین تعصب کا نتیجہ ہے۔
14:30 , 2015 Jul 26
بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان نے انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے : جنت البقیع ہمیں رسول خدا (ص)، ان کی آل پاک (ع) اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے ۔
14:22 , 2015 Jul 26