بین الاقوامی گروپ:بریڈفورڈ میں واقع شیعہ سنٹر حسینیہ مشن کے باہر تکفیری سوچ سے تعلق رکھنے والوں نے اپنی شیعہ دشمنی کو واضع کر دیا۔
15:49 , 2015 Jun 23
بین الاقوامی گروپ:وکی لیکس کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی دستاویزات سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ محمد مرسی کی صدارت کے زمانے میں آل سعود حکومت، مصری صدر اور فوج کی جاسوسی کرتی تھی
15:41 , 2015 Jun 23
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی حکام کے مطابق یورپ بالخصوص فرانس،جرمنی اور برطانیہ میں سلفیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے
09:21 , 2015 Jun 23
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروپ پگیڈا کے مظاہرے کے جواب میں احتجاج کیا گیا
09:19 , 2015 Jun 23
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن «امام علی(ع)» اسلامی مرکز میں رمضان المبارک کے حوالے سے مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے
09:15 , 2015 Jun 23
بین الاقوامی گروپ: ویکی لیکس کے مطابق سعودی عرب بحرینی شیعوں کی جاسوسی کرتا تھا
09:12 , 2015 Jun 23
بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب نے تاکید کی ہے کہ شیعہ اور سنی سب مسلمان اور ایک ہی امت ہیں
09:09 , 2015 Jun 23
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے ماہ صیام میں یمن پر گولہ باری کرکے سو سے زائد مسلمانوں کو شہید کرنا اس مبارک مہینے کے احترام کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ مسلم ممالک پر واجب ہے کہ وہ اس مہینے کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں
15:24 , 2015 Jun 22
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے اپنے راز فاش کرنے پر ویکی لیکس پر شدید اور سخت برہمی کا اظہار کیا ہے
15:15 , 2015 Jun 22
بین الاقوامی گروپ:افغان صدر اشرف غنی نے ایران کے اسکولوں میں افغان مہاجر بچوں کے داخلے کا حکم دینے پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا ہے-
15:09 , 2015 Jun 22
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کو پیغام مبارکبادی کیوں پیش کی ،مارک روته کو اعتراضات کاسامنا
09:12 , 2015 Jun 22