کویت کی شیعہ مسجد میں دھماکہ، 5 نمازی شہید

IQNA

کویت کی شیعہ مسجد میں دھماکہ، 5 نمازی شہید

16:15 - June 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3319660
بین الاقوامی گروپ:جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ شہری شہید ہو چکے ہیں

ایکنا نیوز- شفقنا- کویت کی شیعہ مسجد الامام الصادق میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ شہری شہید ہو چکے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ نماز کے دوران ہوا۔

شہادتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

46924

ٹیگس: کویت ، نماز ، شہید
نظرات بینندگان
captcha