پاکستان ؛رمضان المبارک پر جوانوں کے لیے خصوصی اسلامی معارف اور عقائد کلاس

IQNA

پاکستان ؛رمضان المبارک پر جوانوں کے لیے خصوصی اسلامی معارف اور عقائد کلاس

8:51 - June 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3318553
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں عقائد کلاس میں طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے حوالے سے جوانوں کی فکری تربیت اور اسلامی عقائد سے آشنائی کے لیے کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں اسلامی معارف اور عقائد کلاس منعقد کی گئی ہے
حجت الاسلام سید احمد کاظمی کی منعقدہ کلاس میں طلباء اور طالبات  بڑی تعداد میں شرکت کررہی ہیں، کلاس روزانہ چھ سے سات بجے تک منعقد ہوتی ہے۔

کلاسوں کے اختتام پر امتحان لیا جائے گا جسمیں کامیاب طلباء کو نقد اور قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔


قابل ذکر ہے کہ کوئٹہ کی دیگر مساجد اور امام بارگاہوں میں بھی قرآت اور ترتیل پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں روزانہ ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے ۔

ٹیگس: عقاید ، کلاس ، مسجد ، طلباء
نظرات بینندگان
captcha