بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی سرحد پر جنگ میں مصروف سپاہیوں کو اگر روزہ رکھنے سے دشواری محسوس ہو تو وہ درمیان میں روز ہ توڑ سکتے ہیں
16:03 , 2015 Jun 19
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے شمال مشرقی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-
15:55 , 2015 Jun 19
بین الاقوامی گروپ:ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری رمضان المبارک کے پہلے دن بھی جاری ہے جس میں اب تک 23 روزہ دار مسلمان شہید ہوچکے ہیں
15:51 , 2015 Jun 19
بین الاقوامی گروپ: آل سعود کے وحشیانہ حملوں کے ساتھ ہی براعظم افریقہ کے ممالک میں ایران اور شیعہ فوبیا میں شدت آرہی ہے
09:53 , 2015 Jun 19
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے مہینے میں بعض لوگ لمبے اور بعض ممالک کے مسلمان مختصر روزہ رکھیں گے
09:50 , 2015 Jun 19
بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں دعائے کمیل کی محفل میں پیروان اہل بیت (ع) کی بڑی تعداد میں شرکت
09:45 , 2015 Jun 19
بین الاقوامی گروپ:شیعہ ، سنی و کرد اور دیگر قوموں کے درمیان اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں کامیابی کا راز ہے
08:48 , 2015 Jun 18
بین الاقوامی گروپ: آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر امریکا قدرت کا حامل ہے تو وہ بہائے گئے خون و بنائے گئے قبروں اور کئے گئے خیانت کی وجہ سے ہے اور اس ملک سے مقابلہ کے لئے اس کے سامنے ہمت و ثابت قدمی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے اور اس کے ہاتھوں سے قدرت کی ہتھیار اس سے چھین لے ۔
09:58 , 2015 Jun 17
بین الاقوامی گروپ: مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ایک امریکی این جی او پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس حکومتی فیصلے کو جرأت مندانہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی تمام تنظیموں پر پابندی عائد کرے۔
09:51 , 2015 Jun 17
بین الاقوامی گروپ: انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے احتجاجی کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ”او آئی سی“ اپنی منصبی ذمہ داری ادا کرکے رہنگیائی مسلمانوں پر ہورہے مظالم و تشدد کو روکے، اگر عالمی حقوق انسانی کے ادارے اپنی ذمہ داری نبھائے تو میانمار کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مسلم ممالک میں ہورہی قتل و غارتگری کو مختصر مدت میں روکا جاسکتا ہے۔
09:41 , 2015 Jun 17
بین الاقوامی گروپ: آیت الله قبلان نے تکفیری دہشت گردوں کی طرف سے منصوبہ کے اجرا کو مکمل اسرائیل کے منصوبہ پر عمل جانا ہے اور وضاحت کی : یہ مسئلہ اس بات کی علامت ہے کہ شام اور دوسرے ممالک میں دہشت گردوں کی تنظیم کو براہ راست کنٹرول کرنے والا اسرائیلی ظالم حکومت ہے اور یہ حکومت ان عناصر کو وسیلہ کے طور پر استعمال کرتی ہے۔
09:11 , 2015 Jun 17