صیہونی حكومت كے ذريعے لبنان كی فضائی حدود كی ايك بار پھر خلاف ورزی

IQNA

صیہونی حكومت كے ذريعے لبنان كی فضائی حدود كی ايك بار پھر خلاف ورزی

صیہونی لڑاكا طياروں نے ايك بار پھر لبنان كی فضائی حدود كی خلاف ورزی كی ہے ۔
العالم ٹی وی چينل كی رپورٹ كے مطابق صیہونی لڑاكا طياروں نے آج لبنان كی فضائی حدود كی خلاف ورزی كرتے ہوئے جاسوسی كارروائی انجام دی ۔ واضح رہے كہ صیہونی حكومت كی جانب سے یہ اقدام ايسے وقت كيا گيا ہے كہ جب دو دن ہی قبل جنوبی لبنان سے اسرائيلی فوجيوں كا انخلاء مكمل ہوا ہے ۔(3 اكتوبر 2006)

http://urdu.irib.ir/oct1.htm#23