ابراہیم عیسی موسی، وسطی افریقہ (Central African Republic) کے ممتاز نوجوان قاری، نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ذریعے ایکنا کے قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔ ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، ابراہیم عیسی موسی نے اس پویش میں اپنی شرکت کا اظہار سورۂ مبارکہ نصر کی تلاوت پر مشتمل ایک ویڈیو بھیج کر کیا۔
18:26 , 2025 Jul 21